ایک اور سابق رکن صوبائی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا ضیاء اللہ بنگش کا پرویز خٹک کی قیادت میں سیاسی سفر جاری رکھنے کا اعلان شائع 24 جولائ 2023 09:39pm