روس کا یوکرین پر صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کا الزام، زیلنسکی کی تردید روس نے ڈرون حملے کا بھرپور جواب دینے کا بھی عندیہ دے دیا شائع 29 دسمبر 2025 11:52pm
زیلنسکی اور ٹرمپ کی اہم ملاقات: یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبے پر بات چیت دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقوں کے مستقبل سمیت کئی بڑے نکات پر اختلافات برقرار ہیں اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:18am
ٹرمپ کی امن تجاویز پر عمل نہ کیا تو یوکرین مزید علاقے کھو دے گا: پیوٹن اگر مخالف فریق بات چیت سے گریز کرتے رہے تو روس اپنے علاقوں کو فوجی ذرائع سے آزاد کرائے گا، صدر پیوٹن اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 02:35pm
ٹرمپ کے اعتراضات کے بعد یوکرینی صدر انتخابات کروانے پر رضامند امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر سے متعلق کہا تھا کہ وہ اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں۔ شائع 10 دسمبر 2025 02:22pm
یوکرینی صدر کا بیان مسترد: پاکستان کا معاملہ یوکرین کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ یوکرین کی جانب سے پاکستان کے سامنے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 08 اگست 2025 07:22pm
یوکرین جنگ میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر دفتر خارجہ کا سخت ردعمل یوکرین کے تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 05 اگست 2025 10:24am
امریکہ کا ایک اور رجیم چینج کا فیصلہ، امریکی صحافی کا بڑا دعویٰ امریکی صحافی نے یہ دعویٰ اپنے ایک بلاگ میں کیا شائع 19 جولائ 2025 09:34am
صدر ٹرمپ کا یوکرین کو پیٹریاٹ دفاعی نظام دینے کا اعلان ہم یوکرین کو پیٹریاٹس بھیجیں گے، جن کی انہیں شدید ضرورت ہے، ٹرمپ شائع 14 جولائ 2025 10:04am
پیوٹن ٹرمپ کو بتانے سے ڈرتے ہیں، وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں، زیلنسکی رمضان المبارک میں ہم نے اہم سفارتی کوششیں کیں ہیں جلد جنگ کے خاتمے کی امید ہے، یوکرینی صدر شائع 14 مارچ 2025 09:10am
نیٹو کی رکنیت کے بدلے مستعفیٰ ہونے کے لیے تیار ہوں، ولادیمیر زیلنسکی روسی صدر کو ملک پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 10:33pm
اہم ملاقات میں گھریلو کپڑے کیوں پہنے؟ صحافی کے سوال پر زیلنسکی کا معنی خیز جواب رپورٹر کی جانب سے زیلنسکی سے یہ سوال پوچھے جانے کے بعد نائب صدر جے ڈی وینس بھی ہنس پڑے شائع 01 مارچ 2025 09:45am
امریکی صدر کا یوکرین کیلئے دفاعی پیکچ کا اعلان امریکا یوکرینی علاقوں کے الحاق کوکبھی تسلیم نہیں کرےگا، بائیڈن شائع 05 اکتوبر 2022 09:57am