نور مقدم قتل کیس: مجرمان کی سزا بڑھانے کی اپیلوں پر سماعت کیس کی سماعت 9 نومبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ شائع 26 اکتوبر 2022 03:53pm