پاکستان شاہ محمود کے صاحبزادے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا زین قریشی لاہور سے دبئی جارہے تھے شائع 31 اگست 2023 12:51pm