امریکہ کو مطلوب سراج الدین حقانی کی یو اے ای میں انٹری، ابوظہبی افغانستان سے کیا چاہتا ہے؟ حقانی نیٹورک کے سربراہ پابندیوں کے باوجود یو اے ای کیسے پہنچے؟ شائع 15 جون 2024 04:21pm