پاکستان چوہدری برادران میں جائیداد کا بھی بٹوارہ، ظہور پیلس کی تقسیم کا معاملہ عدالت پہنچ گیا عدالت نے گھر میں تعمیرات اور موجودہ صورتحال تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری کردیا شائع 15 جنوری 2024 11:13pm