مالی مشکلات اور بجلی کا بھاری بل، ہاکی اولمپئین زاہد شریف نے گردہ بیچنے کا عندیہ دے دیا میرے پاس میڈلز کے علاوہ گردہ ہے جو میں فروخت کرنے کو تیار ہوں، زاہد شریف شائع 11 جولائ 2024 05:02pm