بال کھانے والی لڑکی کا آپریشن، کون سا ورلڈ ریکارڈ بن گیا ؟ لڑکی کو لکڑی کے ٹکڑے، ربڑ بینڈز، پتھر اور دھاگے وغیرہ کھانے کی عادت تھی اپ ڈیٹ 01 جون 2025 11:11pm