پاکستان پاک فوج کے تاریخی جواب پر دشمن سفید جھنڈا لہرانے پر مجبور ہوا، عطا تارڑ پاک فضائیہ نے دشمن کے جنگی طیارے مارگرائے، افواج پاکستان نے بہادری سے دشمن کے حملے کو پسپا کیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 05:15pm
پاکستان میڈیا ہمارا فخر ہے، بھارتی میڈیا کو مؤثر جواب دیا، آرمی چیف پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 16 مئ 2025 10:40pm
پاکستان آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارلحکومت میں 21،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 10:12pm
پاکستان یوم تشکر : وزیراعلیٰ سندھ کی ’معرکۂ حق‘ ریلی میں شرکت، شہداء کو خراجِ عقیدت یومِ تشکر کے موقع پر مزارِ قائد پر پروقار تقریب، کور کمانڈر کراچی کی حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ شائع 16 مئ 2025 09:43am
پاکستان ’بنیان مرصوص‘ آپریشن میں تاریخی فتح : پنجاب پولیس کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین آپریشن بنیان مرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،آئی جی پنجاب شائع 16 مئ 2025 09:13am
پاکستان یومِ تشکر کے موقع پر لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا یومِ تشکر کی تقریبات، ریلیوں اور جمعہ کے اجتماعات کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، سی سی پی او شائع 16 مئ 2025 09:01am
پاکستان افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا، صدر، وزیراعظم اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے، آصف زرداری، شہباز شریف کا یوم تشکر پر بیان جاری اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 11:34am
پاکستان بھارت کے خلاف افواجِ پاکستان کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یومِ تشکر ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد ،شہریوں نے ”پاکستان زندہ باد“ اور ”پاک فوج زندہ باد“ کے نعرے لگائے۔ شائع 14 مئ 2025 04:03pm