میکسیکو میں خاتون صدر کے منتخب ہوتے ہی لیڈی میئر کا قتل یولینڈا سانچیز کو 19 گولیاں ماری گئیں، اس واردات میں ان کا گارڈ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ شائع 05 جون 2024 01:31pm