یمن کا اسرائیل پر فضائی حملہ، اسرائیلی فوج کا میزائل فضا میں مار گرانے کا دعویٰ میزائل حملے کے ساتھ ہی وسطی اسرائیل میں سائرن بج اٹھے شائع 23 اگست 2025 09:23am