حماس نے نئے ترجمان کا اعلان کر دیا، ابو عبیدہ کی شہادت کی بھی تصدیق ابو عبیدہ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور اور تنظیم کی ایک اہم آواز سمجھے جاتے تھے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 09:03pm
7 اکتوبر حملہ: اسرائیل کا یحیٰی سنوار کا مبینہ تحریری منصوبہ برآمد کرنے کا دعویٰ اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ مبینہ دستاویز حماس کے شہید رہنما یحییٰ سنوار کی تحریر کردہ ہے۔ شائع 12 اکتوبر 2025 03:49pm
جبالیہ میں فلسطینی کا گھر یحییٰ السنوار کی زیارت گاہ بن گیا؟ مالک کا انکشاف اپنے گھر کے مناظر دیکھ کر فلسطینی شہری حیرت میں مبتلا رہ گیا شائع 21 جنوری 2025 02:17pm
یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، رپورٹ میں انکشاف اسرائیلی فورسز جان بوجھ کر بچوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، رپورٹ اقوام متحدہ شائع 04 نومبر 2024 02:32pm
یحییٰ سنوار کی حماس کو کی گئی وصیت اور ہدایات سامنے آگئیں واضح رہے حماس رہنما یحیٰ سنوار 16 اکتوبر کو اسرائیل کے ساتھ لڑتے ہوئئے شہید ہوئے تھے شائع 28 اکتوبر 2024 02:51pm
حماس، حزب اللہ کو ’دہشتگردی‘ سے جوڑنے پر سعودی ٹی وی کا لائسنس معطل سعودی عرب کے چینل کو ملک میں مکمل طور پر بند کرنے کے اقدامات بھی کر رہا ہے، اے ایف پی شائع 22 اکتوبر 2024 03:59pm
یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد حماس کی نئی قیادت سے متعلق اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ سابق حماس سربراہ سنوار 17 اکتوبر کو رفح میں اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں شہید ہوئے تھے شائع 22 اکتوبر 2024 10:56am
اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی بیوی بچوں کیساتھ سرنگ سے نکلنے کی ویڈیو جاری کردی سابق حماس سربراہ سنوار 17 اکتوبر کو رفح میں اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں شہید ہوئے شائع 20 اکتوبر 2024 10:29am
اسرائیلی فوجیوں کا سامنا اچانک یحیٰ سنوار سے کیسے ہوا؟ تباہ شدہ مکانوں فائرنگ کی گئی تو مقابلہ ہوا، اگلے دن معلوم ہوا شہدا میں سنوار بھی شامل ہیں۔ شائع 19 اکتوبر 2024 10:34pm
یحیٰ سنوار نے جیل میں عبرانی سیکھی، اسرائیل کو دھوکہ دیا 24 سال اسرائیلی جیلوں میں گزارے، اسرائیلیوں کی نفسیات کو سمجھا شائع 18 اکتوبر 2024 07:02pm
یحییٰ سنوار کی شہادت پر اسرائیل میں جشن، کیا ویڈیو جاری کرنا غلط تھا؟ آخری ویڈیو سے حماس کے شہید سربراہ مزید احترام حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، سوشل میڈیا پر تبصرے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 08:41pm
حماس نے اپنے سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی نئے سربراہ کے لیے خالد مشعل، موسٰی ابو مرزوق، محمود الظہر، محمد سنوار اور خلیل الحیہ کے نام زیرِغور اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 10:28pm
اسرائیلی فورسز نے یحیٰ سنوار کی شناخت کیسے کی؟ امریکی اخبار کا انکشاف جب صیہونی فورسز سرنگ میں پہنچیں تو سنوار کی کافی بھی گرم تھی، امریکی اخبار شائع 18 اکتوبر 2024 03:39pm
حماس سربراہ پر حملے سے قبل آخری لمحات کی ’ویڈیو‘ 3افراد کو نشانہ بنایا، جن میں یحییٰ سنواربھی شامل تھے،اسرائیل شائع 18 اکتوبر 2024 09:15am
یحیٰ سنوار کو ختم کردیا مگر مشن ابھی پورا نہیں ہوا، اسرائیلی وزیرِاعظم لاش تل ابیب لے جائی گئی ہے، فرانس نے شہادت کو حماس کے لیے بڑا دھچکا قرار دے دیا۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 12:51am
یحیٰ سنوار شہید کردیے گئے؟ اسرائیل نے تحقیقات شروع کردیں کئی نیوز ویب سائٹس کے دعووں کے باوجود حماس چیف کی شہادت کے ٹھوس شواہد موجود نہیں۔ شائع 23 ستمبر 2024 08:09pm
لامحدود امریکی مدد کے باوجود تلاش ناکام، اسرائیلی فوجی کو یحییٰ سنوار کی ’کافی‘ مل گئی حماس کے نئے سربراہ کا سراغ لگانا ایسا ہی ہے جیسے اسامہ بن لادن کو ڈھونڈ نکالنا، نیو یارک ٹائمز شائع 26 اگست 2024 07:07pm
عالمی فوجداری عدالت : نیتن یاہو، گیلنٹ اور یحیٰ السنوار کے وارنٹ کا مطالبہ تاخیر سے فلسطینیوں کو مزید نقصان پہنچے گا، پاکستانی نژاد پراسیکیوٹر کریم خان نے ججوں کو خط لکھ دیا۔ شائع 24 اگست 2024 11:46pm
اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی قتل کرنے کا اعلان کردیا اسرائیلی آرمی چیف نےالسنوار کو تلاش کرنے اور ان پر حملہ کی ہدایات جاری کردی شائع 08 اگست 2024 05:11pm