ٹیکنالوجی ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی کا حریف ’جی روک‘ پیش کردیا جی روک کو تھوڑا سا طنز اور مزاح کے ساتھ جواب دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ شائع 06 نومبر 2023 10:20pm