لاہور ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا عدالت نے مزید ہدایت دی کہ اٹارنی جنرل پاکستان تیاری کے ساتھ پیش ہوں اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 01:53pm