فرانس میں ریلوے ٹریک کے قریب سے دوسری عالمی جنگ کا بم برآمد جمعے کی صبح گیر ڈو نورڈ سے روانہ ہونے والی کم از کم تین ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں شائع 07 مارچ 2025 05:20pm