پاکستان غلط ریڈنگ لینے والے میٹر ریڈرز سے چھٹکارہ: وزیر اعظم نے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ ایپ کی منظوری دے دی ملک بھر میں میٹر ریڈرز کا مرحلہ وار خاتمہ ہوگا شائع 23 جون 2025 10:01am