نیپرا نے تمام خراب میٹر ایک ماہ میں ہٹانے کا حکم دے دیا اوور اور غلط بلنگ روکنے سے متعلق تمام سفارشات کی تعمیل نہ کرنے پر کارروائی کی جائے گی شائع 24 فروری 2024 11:22am