طوفان کالماگی نے فلپائن اور ویتنام میں تباہی مچادی، 188 افراد ہلاک شدید بارش اور تیز ہواؤں سے گھروں کو نقصان، سڑکیں بند، لاکھوں متاثر، فلپائن میں مزید 135 افراد لاپتا شائع 07 نومبر 2025 11:05am