انڈونیشیا کے صدر کا بے گھر فلسطینیوں کو عارضی پناہ دینے کا اعلان غزہ جنگ سے متاثرہ خاندان کو عارضی پناہ دینے کے لیے تیار ہیں، صدر پربووو سوبیانتو شائع 10 اپريل 2025 01:40pm