پاکستان کے نور زمان نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی فائنل مقابلے میں نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے شکست دی شائع 10 اپريل 2025 07:40pm