روہت شرما نے شاہد آفریدی کا آل ٹائم ریکارڈ توڑ دیا روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے شائع 30 نومبر 2025 07:03pm