غزہ میں مزید 25 فلسطینی شہید، چینی صدر کا عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ خان یونس، جبالیہ اور دیرالبلاح پر بھی بمباری، 24 گھنٹوں میں ہلاکتیں 80 سے زائد ہوگئیں شائع 30 مئ 2024 03:33pm