پنجاب میں تعلیم کے فروغ کیلئے عالمی بینک نے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ منظور کرلی یہ فنڈنگ گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن فنڈ کے تحت منظور کی گئی ہے، عالمی بینک شائع 25 اگست 2025 03:08pm