سام سنگ کی بھارتی فیکٹری میں احتجاج، 104 ملازمین گرفتار چنئی میں ایک ہزار سے زائد افراد دھرنے میں شریک، ملازمین کی مجموعی تعداد 1800 ہے۔ شائع 16 ستمبر 2024 06:36pm