خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار، ملازمین تنخواہوں سے محروم مالی مشکلات سے نکلنے کے لئے دس ارب روپے گرانٹ طلب کر لی، ذرائع شائع 28 جولائ 2025 12:11pm