صدر ٹرمپ نے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا
4,200 ملازمین کو نوٹس جاری، محکمہ خزانہ، صحت، تعلیم سمیت کئی اداروں میں برطرفیاں، یونینز نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.