ٹیکنالوجی اب گوگل بھی جی میل پر مفت ”بلیو ٹک“ دے گا خیال کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں بھی صارفین اور اداروں کی جی میل پر آئندہ ہفتے سے بلیو ٹک نظر آنا شروع ہوجائے گا۔ شائع 06 مئ 2023 06:37pm