دنیا کینیڈا : پارک کے جھولے میں سوار افراد 30 منٹ تک الٹا پھنسے رہے ونڈر لینڈ تفریحی پارک میں لمبر جیک سواری مہمانوں کے ساتھ الٹ گئی تھی، منتظمین اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 06:35pm