جنرل نشستوں پر 11 خواتین نے بھی عام انتخابات کا معرکہ جیت لیا 111 پارٹیوں نے الیکشن میں قومی اسبملی کی جنرل سیٹوں پر 280 خواتین کو ٹکٹ جاری کئے تھے شائع 11 فروری 2024 07:26pm