دورہ آئرلینڈ کی تیاریاں: خواتین کرکٹرز کا اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کل سے کراچی میں شروع ہو گا
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، وویمنز ٹیم 3 اگست کو آئرلینڈ کے دورے پر روانہ ہو گی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.