کراچی میں بچوں کو زخمی کرکے ماؤں کو لوٹنے والی خواتین متحرک واردات کی سی سی ٹی فوٹیج کے باوجود ملزمہ کی عدم گرفتاری پروالدین عدالت پہنچ گئے۔ شائع 07 جنوری 2023 08:36pm