پاکستان سانگھڑ: کپڑے دھوتے تالاب میں ڈوب کر 3 خواتین جاں بحق تینوں خواتین کا تعلق تھر کے علاقے اسلام کوٹ کے گاؤں احمد شاہ سے ہے شائع 12 اپريل 2025 11:41pm