نوکری کے بہانے خاتون کے اغوا کی کوشش ناکام، 5 خواتین سمیت 7 افراد گرفتار خاتون نے گھر میں مشکوک حرکات دیکھیں تو 15 پر کال کرکے آگاہ کیا، پولیس شائع 06 اپريل 2024 05:13pm