پاکستان وسطی کرم : بھیڑیے کے حملے میں بچے سمیت 9 افراد زخمی پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا، زخمی اسپتال منتقل شائع 17 مارچ 2025 11:38am