لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: ٹرائل کورٹس میں گواہوں کے بیانات اردو میں لکھنے کا حکم قانون بڑا واضح ہے کہ بیانات گواہوں کی مادری زبان میں لکھے جائیں گے ،فیصلہ شائع 20 جون 2025 10:21am