شامی صدر کی امریکی فوجی حکام کیساتھ باسکٹ بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں شامی صدر اور ایڈمرل براد کوپر اور انسداد داعش اتحاد کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل کیون لیمبرٹ کے ساتھ شامی عہدیدار کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.