بھارت: مندر کے باہر دکانداروں کا پجاریوں پر لاٹھی چارج، خواتین پر تشدد، ویڈیو وائرل پجاریوں نے بارش سے بچنے کے لیے دکانوں میں پناہ لی تھی، 4 دکاندار گرفتار شائع 13 جولائ 2025 08:57pm