ترکیہ: شادی میں تحائف کی بھرمار، دُلہن کو 2 کلو سونا، دُلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
شادی میں ترکیے اور بیرونِ ملک سے تقریباً 5 ہزار مہمانوں شریک، 9 ہزار افراد کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا، ویڈیو وائرل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.