دنیا موقع پر چوکا! لوور میوزیم چوری میں استعمال ہوئی کرین بنانے والی کمپنی کا دلچسپ اشتہار وائرل چور میوزیم میں داخل ہو کر 100 ملین ڈالر کے زیورات لے اُڑے تھے شائع 25 اکتوبر 2025 01:28pm