خاتون کی چڑیل کے روپ میں جھاڑو پر پرواز، ویڈیو وائرل ایک ڈائن کاسٹیوم میں ملبوس خاتون جھاڑو پر سوار فضاؤں میں محو پرواز نظر آئیں تو لوگ حیران رہ گئے شائع 26 دسمبر 2024 11:34am