موسم سرما کی تعطیلات کے دوران امتحانات لینے پر پابندی عائد نجی اسکولوں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا شائع 26 دسمبر 2025 09:10pm
اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں پر صوبائی محکمہ تعلیم کا ردعمل سامنے آگیا سردی کی شدت میں کمی نہ آںے کے بعد تعطیلات میں اضافے کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا گیا شائع 12 جنوری 2025 04:44pm
خیبرپختونخوا: موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کھل گئے میدانی علاقوں کے تمام مڈل اور ہائی اسکولوں میں آج سے معمول کے مطابق پڑھائی کا عمل شروع ہوگا شائع 07 جنوری 2025 08:38am
سندھ میں تعلیمی ادارے بدھ سے کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم نے بتادیا تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 01 جنوری 2025 09:04am
آزاد کشمیر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اچانک اضافہ اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 31 دسمبر 2024 09:07pm
طلبا کیلئے خوشخبری: اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھادی گئیں صوبائی محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 30 دسمبر 2024 09:58pm
نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان نجی اسکولز اور کالجز 21 دسمبر سے کب تک بند رہیں گے؟ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 03:36pm
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا شائع 18 دسمبر 2024 11:26am
سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران اہم مقدمات مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے دفاتر کھلے رہیں گے۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 08:44pm