پاکستان کے حذیفہ ارشد نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا اس سے پہلے اریشہ ندیم نے بھی انڈر 21 میں 50 کلوگرام سے کم وزن کیٹیگری میں سلور میڈل حاصل کیا شائع 06 جولائ 2025 03:09pm
وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال