سری لنکا کے سابق صدر ریاستی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار
وکرما سنگھے کو اُس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ کولمبو میں سی آئی ڈی کے دفتر لندن دورے کے حوالے سے بیان ریکارڈ کروانے پہچنے تھے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.