پاکستان جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان نیب ترامیم بحال ہونے سے نیا توشہ خانہ کیس فارغ ہوگیا، میں خوش ہوں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 10:12pm
پاکستان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے سیاسی عناصر کے کہنے پر فوجی قوانین کی خلاف ورزی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر گرفتار افسران کو ان کی پسند کا وکیل مقرر کرنے اور اپیل کا حق دینے سمیت حقوق دیئے جائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 01:09pm
پاکستان جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ سیکیورٹی ذرائع کا سابق وزیراعظم کے فیض حمید سے متعلق اڈیالہ جیل میں بیان پر رد عمل سامنے آگیا شائع 21 اگست 2024 03:53pm
پاکستان جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان جنرل (ر) باجوہ نے میری کمر میں چھرا گھونپا ہے، انہوں نے نواز شریف سے ڈیل کرکے جنرل (ر) فیض حمید کو عہدے سے ہٹایا تھا، سابق وزیراعظم شائع 19 اگست 2024 03:31pm
پاکستان فیض حمید نے مجھ سے بھی معافی مانگی تھی، اسحاق ڈار کا انکشاف نائب وزیر اعظم نے جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری ’’معجزہ‘‘ قرار دے دی شائع 16 اگست 2024 03:38pm
پاکستان جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار، نام سامنے آگئے تینوں ریٹائرڈ افسران زملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 07:41pm
پاکستان فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm
پاکستان فیلڈ کورٹ مارشل کارروائی کا سامنا کرنے والے جنرل (ر) فیض حمید کون ہیں؟ فیض حمید سابق آئی ایس آئی چیف ہے اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:28pm