اسرائیلی فوج نے 2 نہتے فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا ویڈیو میں دونوں فلسطینی نوجوانوں کو ہاتھ اوپر اٹھائے ایک عمارت سے باہر نکلتے دیکھا جاسکتا ہے شائع 28 نومبر 2025 11:02am