پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا مطالبہ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو خط ارسال کیا۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:32pm