وزیر اعظم کی گندم اسکینڈل میں ملوث معطل 4 افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری تجارت کو انکوائری افسر مقرر کردیا شائع 30 مئ 2024 04:40pm
گندم نہ خریدنے پر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ محکمہ خوراک کے پاس گوداموں میں تقریباً 1 لاکھ 30 ہزار ٹن گندم پڑی ہے، کسان رہنما خالد حسین باٹھ شائع 21 مئ 2024 08:18pm
گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، محکمہ خوراک پنجاب محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل کے بارے میں پالیسی بیان جاری کردیا شائع 19 مئ 2024 04:39pm
وزیراعظم کو گندم تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ کی جاسکی انوار الحق کاکڑ کی طلبی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، کمیٹی سربراہ سیکریٹری کامران علی شائع 09 مئ 2024 02:17pm
پنجاب حکومت رواں برس گندم نہیں خریدے گی، ذرائع پنجاب حکومت کسانوں کوکم قیمت پرگندم فروخت کرنےکی مد میں سبسڈی دے گی، ذرائع شائع 08 مئ 2024 08:30pm
گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm
گندم اسکینڈل تحقیقات 90 فیصد مکمل، دستیاب ریکارڈ اور ثبوت رپورٹ کا حصہ ہونگے ذرائع کے مطابق کامران علی افضل کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس 10 گھنٹوں سے جاری ہے شائع 06 مئ 2024 10:25pm
گندم خریداری بحران : باردانہ کسانوں کے بجائے مڈل مین کو فروخت کیے جانے کا انکشاف پاکپتن میں پاسکو سینٹر انچارج کیخلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:59pm
گندم خریداری کا بحران برقرار، سبسڈی تجاویز آگے نہ بڑھ سکیں پنجاب حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی، ذرائع اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:46pm
گندم پالیسی کیخلاف احتجاج پر پولیس کا کسانوں پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار اپوزیشن ایم پی ایز بھی کسانوں کی حمایت میں پنجاب اسمبلی سے نکل کر چئیرنگ کراس پہنچ گئے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:40pm
گندم کی عدم خریداری کا بحران سنگین، محکمہ خوراک پنجاب نے ہاتھ اٹھا دیئے سندھ میں گندم کی عدم خریداری اور باردانہ نہ ملنے پر کسان سڑکوں پر آگئے اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 03:46pm
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کمیٹی قائم کردی، پرانی پالیسی مسترد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا گندم پالیسی پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار شائع 25 اپريل 2024 10:10pm