وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم گندم خریداری کا ہدف بڑھا کر 1.8ملین میٹرک ٹن کردیا شائع 27 اپريل 2024 02:57pm
محکمہ خوراک گندم خریداری کا عمل ہفتہ سے شروع کرے گا کاشتکار باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواست دے سکیں گے شائع 12 اپريل 2024 03:23pm