روس ملک میں واٹس ایپ کو بلاک کرنے کی کوشش کر رہا ہے: میٹا کا الزام 'میٹا' ریاستی قوانین کی پاسداری کرے تو ملک میں کام کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے: روسی حکام شائع 12 فروری 2026 03:22pm