’بھارت مغربی دریاؤں کا پانی بلا رکاوٹ پاکستان کے لیے بہنے دے‘، عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ
عدالت نے واضح کیا کہ ثالثی عدالت کے فیصلے حتمی اور دونوں فریقوں (بھارت اور پاکستان) پر لازمی طور پر لاگو ہوتے ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.